خدیجہ شاہ کیس میں آئی جی اور سی سی پی اولاہور کیخلاف توہین عدالت کی پر سماعت
تفتیشی افسر نے کہا کہ خدیجہ شاہ نے حکم دیا تھا کہ اگر چیئرمین پی ٹی آئی گرفتار ہو گے تو فوری طور پر حملہ کردینا ہے


لاہور : آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور کے خلاف خدیجہ شاہ کیس میں توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی ۔
عدالت نے ریمارکس دیے کہ کیا نیت کرلی ہے کہ خدیجہ شاہ کو کسی صورت بھی باہر نہیں آنے دینا ؟ اگر تو ایسی بات ہے تو قانون اپنا راستہ خود لے گا ۔
ہائی کورٹ نے سی سی پی او لاہور کو آدھے گھنٹے میں پیش ہونے کا حکم دیا ، خدیجہ شاہ مقدمے کے تفتیشی افسر ریکارڈ لے کر عدالت طلب ہوئے ۔
تفتیشی افسر نے کہا کہ خدیجہ شاہ نے حکم دیا تھا کہ اگر چیئرمین پی ٹی آئی گرفتار ہو گے تو فوری طور پر حملہ کردینا ہے ۔
خدیجہ شاہ کیس میں آئی جی اور سی سی پی اولاہور کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/ssqwENPvTe
— GNN (@gnnhdofficial) October 23, 2023
تفتیشی سے عدالت نے استفسار کیا کہ خدیجہ شاہ کب سے گرفتار ہیں ، سرکاری وکیل نے ریکارڈ پیش کرنے کے لیے عدالت سے مہلت طلب کرلی ۔

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 7 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 4 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 6 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 5 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 6 گھنٹے قبل






