Advertisement
پاکستان

ملک میں عام انتخابات کے حوالے سے درخواستوں پر سماعت

جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دئیے کہ پہلے اٹارنی جنرل کو دلائل مکمل کرنے دیں پھر سب کو سنیں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 24th 2023, 1:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں عام انتخابات کے حوالے سے درخواستوں پر سماعت

چیف جسٹس چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ میں جسٹس امین الدین اور جسٹس اطہر من اللہ بھی میں شامل ہیں۔ درخواست گزار ایڈووکیٹ عابد زبیری روسٹرم پر آگئے۔

 درخواستگزار عابد زبیری کا کہنا تھا کہ ہم نے 5 اگست کو مشترکہ مفادات کونسل کا فیصلہ چیلنج کیا، چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ آپ نے درخواست کب دائر کی اور اب تک لگی کیوں نہیں؟ عابد زبیری نے کہا کہ اگست کی ہی درخواست تھی مگر کیس فکس نہیں ہوا۔چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ہمیں کورٹ اسٹاف نے نوٹ دیا ہے کہ آپ نے کوئی جلد سماعت کی درخواست نہیں دی، یہ ایک ارجنٹ معاملہ ہونا چاہیئے تھا۔

 وکیل خواجہ احمد حسین بولے کہ کچھ نئی درخواستیں دائر کی گئی ہیں،جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دئیے کہ آخری آرڈر کے مطابق اٹارنی جنرل کے دلائل چل رہے تھے،پہلے اٹارنی جنرل کے دلائل مکمل ہو جائیں تو پھر کیس کو چلانے کے طریقہ کار کو دیکھیں گے، وکیل سلمان اکرم راجا نے کہا کہ فوجی عدالتوں میں ٹرائل اس کیس کے فیصلے سے پہلے ہی شروع کر دیا گیا ہے،  جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دئیے کہ پہلے اٹارنی جنرل کو دلائل مکمل کرنے دیں پھر سب کو سنیں گے۔

Advertisement
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • a day ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • a day ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 5 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 days ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 5 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • a day ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • a day ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • a day ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 hours ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 5 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 3 hours ago
Advertisement