Advertisement
پاکستان

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی 4روزہ دورے پر بیجنگ روانہ

چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی مہمان  خصوصی کی حیثیت سے تقریب میں شریک ہوں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 24th 2023, 2:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیئرمین سینیٹ  صادق سنجرانی 4روزہ دورے پر بیجنگ روانہ

چیئرمین سینیٹ  صادق سنجرانی کی زیر قیادت چار رکنی وفد چار روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گیا ہے۔چیئرمین سینٹ ہمسایہ ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات کو مضبوط بنانے کے بارے میں ایک عالمی سمپوزیم سے خطاب کریں گے جو کل منعقد ہو رہا ہے۔

چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی مہمان  خصوصی کی حیثیت سے تقریب میں شریک ہوں گے ۔

جو چین کے خلوص، باہمی ثمرات اور ہمسایہ ملکوں کے ساتھ سفارتکاری میں جامعیت کے اصولوں کے دس سال مکمل ہونے کے موقع پر منعقد کی جا رہی ہے اس کی تجویز صدر شی جن پنگ نے دی تھی۔

Advertisement
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 days ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 6 minutes ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • an hour ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 21 hours ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 days ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 21 hours ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • a day ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • a day ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 hours ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ