یاد رہے کہ پی آئی اے مزید مالی بحران کا شکار ہے، ایندھن کے باعث پی آئی اے نے بین الاقوامی فلائٹس کو بھی معطل کر دیا تھا

.jpg&w=3840&q=75)
وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نجکاری کے عمل کی تکمیل تک PIA سے تعاون جاری رکھنے کا یقین دلایا ہے۔
آج (پیر) اسلام آباد میں قومی ایئر لائن سے متعلق اُمور کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے قومی ایئر لائن کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے کہا انہیں PIA کی نجکاری پر پیشرفت سے آگاہ رکھا جائے۔وزیراعظم نے کہا کہ خسارہ کا شکار سرکاری اداروں کی نجکاری کے ذریعے عوام کے ٹیکسوں کی رقم کے ضیاع کو روکا جائے گا۔اجلاس میں قومی ایئر لائن کی موجودہ مالی صورتحال اور اس کی نجکاری کے عمل کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
یاد رہے کہ پی آئی اے مزید مالی بحران کا شکار ہے، ایندھن کے باعث پی آئی اے نے بین الاقوامی فلائٹس کو بھی معطل کر دیا تھا ۔

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 7 minutes ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- an hour ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 21 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- a day ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 21 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 days ago






