چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی مہمان خصوصی کی حیثیت سے تقریب میں شریک ہوں گے

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 24th 2023, 2:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر قیادت چار رکنی وفد چار روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گیا ہے۔چیئرمین سینٹ ہمسایہ ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات کو مضبوط بنانے کے بارے میں ایک عالمی سمپوزیم سے خطاب کریں گے جو کل منعقد ہو رہا ہے۔
چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی مہمان خصوصی کی حیثیت سے تقریب میں شریک ہوں گے ۔
جو چین کے خلوص، باہمی ثمرات اور ہمسایہ ملکوں کے ساتھ سفارتکاری میں جامعیت کے اصولوں کے دس سال مکمل ہونے کے موقع پر منعقد کی جا رہی ہے اس کی تجویز صدر شی جن پنگ نے دی تھی۔

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 34 منٹ قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک گھنٹہ قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 20 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





