مظاہرین کا کہنا تھا کہ کسی صورت بھی مودی سرکار کے ناپاک عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے


امریکہ : امریکہ میں سکھ برادری کی بڑی تعداد نے بھارتی سفارتخانے کے سامنے مودی حکومت کے مظالم کے خلاف اور اپنے لئے الگ وطن خالصتان کے قیام کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
امریکا کی مختلف ریاستوں سے آئے مرد و خواتین نے احتجاج میں شرکت کی، اس دوران سکھ کمیونٹی خالصتان کی حمایت میں نعرے لگاتے رہی۔
انہوں نے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ بھارت میں مودی کی فسطائی حکومت کو بھارت میں سکھوں پر مظالم سے روکنے کیلئے دبائو ڈالے اور سکھوں کے لئے آزاد ریاست خالصتان کے قیام کی واضح حمایت کرے۔
مظاہرین نے خالصتان کے حامی سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر جسے کینیڈا میں قتل کر دیا تھا ،کے اہل خانہ کو انصاف فراہم کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ کسی صورت بھی مودی سرکار کے ناپاک عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 18 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 18 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 21 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago





