Advertisement

بنگلادیش: مسافر ٹرین ، مال بردار ٹرین تصادم، 17 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

مسافر ٹرین کی دوبوگیوں میں پھنسے افراد اور لاشیں نکالنے کیلئے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 24th 2023, 1:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بنگلادیش: مسافر ٹرین ، مال بردار ٹرین تصادم،  17 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

بنگلادیش میں کشور گنج کے علاقے بھیرب کے قریب مسافر ٹرین اور مال گاڑی آپس میں ٹکرا گئیں، نتیجے میں 17 افراد ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔

بنگلادیشی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے نتیجے میں پٹری سے اترنے والی مسافر ٹرین کی دوبوگیوں میں پھنسے افراد اور لاشیں نکالنے کیلئے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ 

ڈھاکہ کے شمال مشرق میں 80 کلومیٹر (50 میل) کے فاصلے پر بھیراب میں ایک مال بردار ٹرین مسافر ٹرین کے پچھلے ڈبوں سے ٹکرا گئی۔

زیادہ تر لوگ موقع پر ہی ہلاک ہو گئے، تین زخمی افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے جہاں 50 کے قریب زخمیوں کا علاج کیا جا رہا ہے، ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔

حکام کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی ٹرین کی بوگیوں سے اب تک 17 افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیں، تاہم ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

Advertisement
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 16 hours ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 21 hours ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 19 hours ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 3 days ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • a day ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 days ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 16 hours ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 days ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 3 days ago
Advertisement