ہم قابض اسرائیلی رہنماؤں کے منہ سے زمینی حملے کا سن رہے ہیں جس کا مطلب مزید جرائم، مظالم اور جبری بے دخلی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 24th 2023, 3:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

رام اللہ: فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتيہ نے مغربی ممالک پر غزہ میں اسرائیل قتل عام کی اجازت دینے کا الزام عائد کیا ہے۔
فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے اجلاس سے قبل وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ہم قابض اسرائیلی رہنماؤں کے منہ سے زمینی حملے کا سن رہے ہیں جس کا مطلب مزید جرائم، مظالم اور جبری بے دخلی ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم ان بیانات کی مذمت کرتے ہیں جن کا مطلب ہے اسرائیل کو فلسطینیوں کے قتل عام کے لیے کھلی چھوٹ اور سیاسی حمایت فراہم کرنا ہے تاکہ وہ غزہ میں مزید قتل عام اور تباہی کر سکے۔

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 17 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 19 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 16 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






