سعودی ریال 74.65 روپے، اماراتی درہم 78 روپے پر ٹریڈ کررہا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 24th 2023, 5:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: کرنسی ایکسچینج رپورٹ کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال 74.65 روپے، اماراتی درہم 78 روپے پر ٹریڈ کررہا ہے۔
کاروبار کے آغاز پر قطری ریال 76.49 روپے، کویتی دینار 906.76 روپے اور بحرینی دینار 748.66 روپے پر ٹریڈ کررہا ہے۔
رپورٹ کے مطابق انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر 175 روپے 25 پیسے، کینیڈین ڈالر 204 روپے اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر 343 روپے ریکارڈ کی جارہی ہے۔
دوسری جانب کرنسی ڈیلرز کے مطابق آج کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں 38 پیسے اضافہ دیکھا گیا، جس سے انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے مہنگا ہوکر 281 روپے کا ہوگیا۔

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 13 گھنٹے قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 15 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 11 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 8 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 8 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







