Advertisement
پاکستان

نوازشریف العزیزیہ کیس اور ایون فیلڈ ریفرنس میں پیشی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے

نوازشریف نے ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس میں اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں دائر کررکھی ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 24th 2023, 7:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نوازشریف العزیزیہ کیس اور ایون فیلڈ ریفرنس میں پیشی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے

سابق وزیراعظم نوازشریف العزیزیہ کیس اور ایون فیلڈ ریفرنس میں پیشی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے ہیں۔

شہباز شریف، خواجہ آصف، سعد رفیق اور دیگر لیگی رہنما بھی اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے۔

نوازشریف نے ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس میں اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں دائر کررکھی ہیں، ان کی درخواستوں پر سماعت کچھ دیر بعد ہوگی۔

نوازشریف آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے بھی سرینڈرکریں گے۔

ہائیکورٹ نے نوازشریف کی آج تک حفاظتی ضمانت منظورکر رکھی ہے اور انہیں آج تک گرفتارکرنے سے روکنے کا حکم دے رکھا ہے۔ جب کہ نیب نے بھی ان کی حفاظتی ضمانت ملنے پر کوئی اعتراض نہیں کیا تھا۔

Advertisement
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 4 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 11 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 4 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 9 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق