دنیا میں قیام امن کے لئے کشمیر اورفلسطین میں امن کا قیام نہایت ضروری ہے ،صادق سنجرانی
سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے کہاہے کہ دنیا میں قیام امن کے لئے کشمیر اورفلسطین کے مسائل کاحل ناگزیرہے


سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے کہاہے کہ دنیا میں قیام امن کے لئے کشمیر اورفلسطین کے مسائل کاحل ناگزیرہے۔
بیجنگ میں ہمسایہ ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کومستحکم کرنے کے بارے میں بین الاقوامی سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہمیں بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جمو ں وکشمیر اورفلسطین میں نسل کشی اورانسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی روک تھام کے لئے ایک مشترکہ لائحہ عمل اختیارکرناچاہیے۔
انہوں نے کہاکہ بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر اور فلسطین میں مظالم کو بند کرائے بغیرعالمی سطح پر امن کاقیام ناممکن ہے۔صادق سنجرانی نے کہاکہ پاکستان اورچین نے باہمی احترام، عدم جارحیت اورپرامن بقائے باہمی کو فروغ دیاہے۔
انہوں نے کہاکہ چین کے صدرشی جن پنگ کی قیادت اوربصیرت نے نہ صرف چین کو نئی بلندیوں تک پہنچایاہے بلکہ اس کی عالمی شراکت داری کی راہ بھی ہموار کی ہے۔
دوسری شادی کیوں کی؟ سینئر اداکار نےوجہ بتادی
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان اور کویت کا باہمی دفاعی تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
- 7 گھنٹے قبل

استاد حامد علی خاں کا نیا پنجابی گانا ریلیز
- 12 گھنٹے قبل

یاسرحسین کا لاہورمیں فیملی تھیٹرکوفروغ دینے پرزور
- 11 گھنٹے قبل
پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی
- 6 گھنٹے قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 3 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 2 دن قبل
بھارتی گلوکارقتل
- 12 گھنٹے قبل
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کے حوالے سے وزارت کا نیا بیان سامنے آگیا
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ
- 11 گھنٹے قبل


