Advertisement
پاکستان

پاکستان اور ملائیشیا کی مسلح افواج کے درمیان دو طرفہ فوجی مشقیں

مشقوں سے ملائیشیا اور پاک فوج دونوں کو دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور تعلقات کو فروغ دینے میں مدد ملے گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 25th 2023, 2:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اور ملائیشیا کی مسلح افواج کے درمیان دو طرفہ فوجی مشقیں

پاکستان اور ملائیشیا کی مسلح افواج کی دوطرفہ فوجی مشق ملائیشیا میں ختم ہوگئی ہے۔

مشق کراس ٹریننگ اور فیلڈ ٹریننگ دومراحل پر مشتمل تھی۔

اس حوالے سے آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مشق دو مراحل میں ہوئی، مشقیں کراس ٹریننگ ایکسر سائز اور فیلڈ ٹریننگ ایکسر سائز پر مشتمل تھیں۔

مشق سے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور آئیڈیاز، علوم اور مہارتوں کے تبادلے کے ذریعے دونوں ملکوں کے افسران اور ارکان کے درمیان دوستانہ تعلقات کے قیام کیلئے ملائیشیا اور پاکستان کو بھرپور فائدہ ہوا ہے۔

مشقوں سے ملائیشیا اور پاک فوج دونوں کو دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور تعلقات کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔

Advertisement
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 days ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 13 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • a day ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 days ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 16 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 days ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 10 hours ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • a day ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 11 hours ago
Advertisement