Advertisement

غزہ پٹی پرمزید 110فلسطینی شہید

فلسطینیوں کے خبر رساں ادارے وفا  نے رفاہ میں تیس سے زیادہ افراد کی شہادت کی تصدیق کی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 25th 2023, 3:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
غزہ  پٹی پرمزید 110فلسطینی شہید

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حملوں سے بچوں و خواتین سمیت کم سے کم ایک سو دس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

اسرائیل نے رات اور صبح سویرے الشاتی پناہ گزین کیمپ جبالیا میں البلاد اور Al Bureijپناہ گزینوں کے کیمپوں اور رفاہ اور خان یونس پر فضائی حملے کئے۔

فلسطینیوں کے خبر رساں ادارے وفا  نے رفاہ میں تیس سے زیادہ افراد کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔

یاد رہے کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی کا بھی مکمل محاصرہ کیا ہوا ہے تاکہ فلسطینیوں کو کسی جانب سے خوراک و پانی کی فراہمی ممکن نہ ہوسکے ۔

Advertisement
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 10 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 9 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 12 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 15 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 15 گھنٹے قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار