انہوں نے اپنی تقریر میں کہاکہ معصوم لوگوں کا قتل ناقابل قبول ہے


قطر کے حکمران امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے بین الااقوا می برادری سے اسرائیل اورفلسطینی تنظیم حماس کے درمیان مسلح تصادم کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے ۔
انہوں نے اپنی تقریر میں کہاکہ معصوم لوگوں کا قتل ناقابل قبول ہے، خواہ وہ کسی بھی قومیت کے ہوں۔ ہم خطے اور بین الااقوامی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس کشیدگی کے بارے میں سخت موقف اختیار کریں، جس سے مشرق وسطیٰ کی سلامتی کو خطرہ ہے۔
ہم اس جنگ کو روکنے کا بھی مطالبہ کرتے ہیں، جو پہلے ہی تمام ممکنہ حدوں سے آگے نکل چکی ہے۔ انہوں نے کہاکہ دونوں فریقین کے لیے استحکام اور سلامتی کی ضمانت دینے کا واحد راستہ ایک منصفانہ اور پائیدار امن کا قیام ہے اور فلسطینی عوام کو ان کے تمام جائز حقوق کا ادراک کرنے کے قابل بنانا ہے جیسا کہ بین الاقوامی تنظیموں نےاس پر زور دیا ہے ۔
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 22 منٹ قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 2 گھنٹے قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 2 دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 21 منٹ قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 3 دن قبل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 3 دن قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 2 گھنٹے قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 2 دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 10 گھنٹے قبل





