فلسطینیوں کے خبر رساں ادارے وفا نے رفاہ میں تیس سے زیادہ افراد کی شہادت کی تصدیق کی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 25th 2023, 3:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حملوں سے بچوں و خواتین سمیت کم سے کم ایک سو دس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
اسرائیل نے رات اور صبح سویرے الشاتی پناہ گزین کیمپ جبالیا میں البلاد اور Al Bureijپناہ گزینوں کے کیمپوں اور رفاہ اور خان یونس پر فضائی حملے کئے۔
فلسطینیوں کے خبر رساں ادارے وفا نے رفاہ میں تیس سے زیادہ افراد کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔
یاد رہے کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی کا بھی مکمل محاصرہ کیا ہوا ہے تاکہ فلسطینیوں کو کسی جانب سے خوراک و پانی کی فراہمی ممکن نہ ہوسکے ۔

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 8 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 11 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 14 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 9 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 14 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




