سی ٹی حکام کے مطابق ملزم سے ہینڈ گرنیٹ اور اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 25th 2023, 4:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی : کراچی میں سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی ، سی ٹی ڈی نے کالعدم جماعت کے دہشتگرد کو گرفتار کر لیا گیا ۔
سی ٹی حکام کے مطابق ملزم سے ہینڈ گرنیٹ اور اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم آرمی کے دو جوانوں کو بھی شہید کروانے میں ملوث ہے ۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم امجد صابری اور سیکیورٹی اہلکاروں کے قتل میں بھی ملوث ہے ۔
کراچی میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/YheIrGyOx6
— GNN (@gnnhdofficial) October 24, 2023
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ دہشت گردی کا نیٹ ورک فعال کر رہا تھا ۔
پولیس نے ملزم کے خلاف تفتیش شروع کردی ۔
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 12 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 6 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 7 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 12 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 9 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





