فوری جنگ بندی سمیت غزہ کے لئے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر راہداری کھولی جائے

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 25th 2023, 2:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ شہری آبادی، سکولوں، یونیورسٹیوں پر اسرائیلی حملے جنگی جرم ہیں،عالمی، اسرائیلی فورسز کی جانب سے طاقت کے وحشیانہ استعمال کو روکا جائے۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے فلسطینی سفیر احمد جواد ربیع نے ملاقات کی، آرمی چیف نے غزہ میں فلسطینیوں کی جانوں کے نقصان پر تعزیت اور جنگ میں اسرائیلی فورسزکی جانب سے بے گناہ شہریوں کے قتل عام پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ امدادی کارکنوں، ہسپتالوں پر مسلسل حملے اور غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، فوری جنگ بندی سمیت غزہ کے لئے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر راہداری کھولی جائے۔

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 5 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 11 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 9 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 7 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 11 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





