Advertisement

سلامتی کونسل ، روس نے امریکی قرارداد کو مسترد کر دیا

دنیا غزہ میں غیر مشروط جنگ بندی پر روز دے رہی ہے لیکن امریکی قرارداد میں غیر مشروط جنگ بندی کی بات ہی نہیں، روس

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 25th 2023, 8:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سلامتی کونسل ، روس نے امریکی قرارداد کو مسترد کر دیا

 اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں اسرائیل فلسطین کشیدگی پر روس نے امریکی تجاویز پر اعتراض کرتے ہوئے قرارداد کو مسترد کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں روسی مندوب نے اسرائیل فلسطین کشیدگی پر امریکی تجاویز کو مسترد کیا۔ روسی مندوب نے کہا کہ تمام دنیا غزہ میں غیر مشروط جنگ بندی پر روز دے رہی ہے لیکن امریکی قرارداد میں غیر مشروط جنگ بندی کی بات ہی نہیں۔

پاکستانی کے مستقل مندوب منیر اکرم نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے جبکہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں اسکولوں، اسپتالوں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ غزہ پر حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور جنگی جرائم میں شامل ہے۔

چینی مندوب نے کہا کہ سب سے پہلے جامع جنگ بندی ہونی چاہیے اور غزہ میں بڑے انسانی المیے کو روکنا ہماری اولین ترجیح ہے۔

اس موقع پر امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ غزہ میں امداد کی رسائی کیلئے جنگ بندی پر غور کی تجویز کے ساتھ ہمیں کسی بھی قوم کے دفاع کے حق کی توثیق کرنی چاہیے۔

Advertisement
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • ایک دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 3 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 3 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 3 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 3 دن قبل
Advertisement