Advertisement
تفریح

اسرائیلی پولیس نے حماس کی حمایت پر عرب اسرائیلی اداکارہ کو حراست میں لے لیا

اداکارہ کو اسرائیلی پولیس نے دہشت گردی کی حمایت کے الزام میں حراست میں لیا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 25th 2023, 8:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسرائیلی پولیس نے حماس کی حمایت پر عرب اسرائیلی اداکارہ کو حراست میں لے لیا

تل ابیب: اسرائیلی حکام نے معروف عرب اسرائیلی اداکارہ مائزہ عبدل ہادی کو اپنی سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے فلسطینی گروپ حماس کی حمایت میں آواز اٹھانے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔

اسرائیلی پولیس نے ابتدا میں اداکارہ کا نام بتانے سے گریز کیا تاہم بعد میں انہوں نے اس کی شناخت کی تصدیق کی۔

مائسہ عبدل ہادی نے 85 سالہ قیدی یافا ادار کی تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر خوشگوار ایموجیز کے ساتھ شیئر کیں۔

اس نے ایک ویڈیو بھی پوسٹ کی جس میں حماس کے جنگجوؤں کو غزہ کی رکاوٹ کو توڑتے ہوئے اور اسرائیلی علاقے میں داخل ہوتے دکھایا گیا، جس کی وجہ سے اسے حراست میں لیا گیا۔

ویڈیو کے لیے اپنے ایک کیپشن میں، مائزہ عبدل ہادی نے لکھا، 'چلو برلن کے انداز میں چلتے ہیں۔'

37 سالہ اداکارہ کے پاس ایک وسیع پورٹ فولیو ہے، وہ متعدد ٹی وی سیریز، فلموں اور ڈراموں میں نظر آ چکی ہیں، انہیں 2011 میں دبئی فلم فیسٹیول میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ملا۔

2021 میں، حیفا میں ایک پرامن مظاہرے میں حصہ لینے کے دوران، مائزہ عبدل ہادی اسرائیلی فورسز کی کارروائی کے دوران زخمی ہوئے۔

Advertisement
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 3 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 3 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 3 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 3 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • ایک دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 دن قبل
Advertisement