12 نومبر کو پیپلز پارٹی کا مٹھی میں پاورشو کرنے کا فیصلہ

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 25th 2023, 10:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان پیپلز پارٹی نے عام انتخابات کی تیاریاں تیز کر دیں ۔
تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری ملک بھر میں انتخابی مہم کا آغاز سنبھالیں گے ۔
میڈیا ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری آئندہ ماہ کے دوسرے ہفتے میں خیبر پختونخواہ کا دورہ بھی کریں گے ۔
پاکستان پیپلز پارٹی کاعام انتخابات کی تیاریاں تیز کرنےکا فیصلہ#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/DEXDHOMfLH
— GNN (@gnnhdofficial) October 25, 2023
ذرائع کے مطابق خیبر پختونخواہ کی بڑی سیاسی شخصیات کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا ادارہ ہے ، بلاول بھٹو زرداری خیبر پختونخواہ میں ان سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔
12 نومبر کو پیپلز پارٹی کا مٹھی میں پاورشو کرنے کا فیصلہ ،بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ امید کرتے ہیں کہ الیکشن جلد سے جلد ہوں گے ۔

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




