Advertisement
پاکستان

ہوم ڈیپارٹمنٹ کا9مئی کےمقدمات کےجیل ٹرائل کے لیے مقامات کا تعین

نگران حکومت پنجاب نے 9 مئی کے واقعات کے کیسز کے ٹرائل کے احکامات جاری کئے تھے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 25th 2023, 10:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہوم ڈیپارٹمنٹ کا9مئی کےمقدمات کےجیل ٹرائل کے لیے مقامات کا تعین

ہوم ڈیپارٹمنٹ نے9مئی کےمقدمات کےجیل ٹرائل کے لیے مقامات کا تعین کردیا۔

نگران حکومت پنجاب نے 9 مئی کے واقعات کے کیسز کے ٹرائل کے احکامات جاری کئے تھے۔

جس کے تحت ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے جیل ٹرائل کےلئے مقامات کا تعین کر دیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے 11 کیسز کی سماعت  سنڑل جیل میں کرے گی اس کے علاوہ راولپنڈی کے 10 کیسز اڈیالہ جیل میں سنے جائیں گے۔

فیصل آباد کے 2 کیسز سنٹرل جیل اور میانوالی کے 7کیسز کا ٹرائل سرگودھا جیل میں ہو گا

Advertisement
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • ایک دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ