ایف آئی اےحکام کا کہنا ہے کہ ملزمان بھاری رقوم کے عوض شہریوں کی معلومات کو فروخت کرنے میں ملوث تھے

.jpg&w=3840&q=75)
سائبر کرائم نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے دو سنگین جرم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ملزمان شہریوں کی معلومات تک غیر قانونی رسائی اور شہریوں کے نام سے خریدو فروخت میں ملوث تھے ۔
ایف آئی اے سائبر کرائم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم اسرار کو اٹک جبکہ ملزم متین کو راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا ہے ۔
پولیس کے مطابق ملزمان سے 9 موبائل فون ، 20 سم کارڈ ، 2 لیپ ٹاپ اور 4 ہارڈ وئیر برآمد ہوئے ہیں ۔
شہریوں کی معلومات تک غیر قانونی رسائی اور خریدو فروخت میں ملوث2ملزمان گرفتار#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/GJUrqKfIej
— GNN (@gnnhdofficial) October 25, 2023
ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان بھاری رقوم کے عوض شہریوں کی معلومات کو فروخت کرنے میں ملوث تھے ۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل




