انہوں نے کہا کہ سائیکل بھی چیئرمین پی ٹی آئی کو مہیا کروائی گئی ، کہا کہ آپ میٹھا میٹھا ہپ ہپ ، کڑوا کڑوا تھو تھو کر رہے ہیں


اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھہ نے عدالت میں جج ابوالحسنات سے شکایت کی کہ انہیں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیا گیا ۔
جج ابو الحسنات نے ریمارکس دیے کہ جیل سیل کی دیوار تو تڑوادی اب جیل کا کمرہ بھی تڑوا دوں کیا ؟
انہوں نے کہا کہ سائیکل بھی چیئرمین پی ٹی آئی کو مہیا کروائی گئی ، کہا کہ آپ میٹھا میٹھا ہپ ہپ ، کڑوا کڑوا تھو تھو کر رہے ہیں ۔
یاد رہے کہ جج ابولحسنات نے نعیم پنجھوتھہ سے اسلا م آبا د ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سیکیورٹی کے حوالے سے درخواست پر سماعت کے دوران مکالمہ کیا ۔
عدالت نےلطیف کھوسہ سے استفسار کیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں کیا کیا سہولیات دی جا رہیں ہیں ؟ جس پر لطیف کھوسہ نے کہا کہ آپ محفوظ فیصلہ سنادیں ان کیسز کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی ۔

بہاولنگر : بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے 3 بچے ڈوب کر جاں بحق
- 4 گھنٹے قبل

بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کی فائرنگ سے ملازم زخمی،ملزم گرفتار
- 4 گھنٹے قبل

انصاف کسی ایک فرد یا ادارے کی ذمہ داری نہیں بلکہ انسانیت کا اجتماعی فرض ہے، چیف جسٹس
- 3 گھنٹے قبل

بلوچستان میں دہشتگردوں سےمقابلے کے دوران شہید ہونیوالے میجر رب نواز کی نماز جنازہ ادا
- 4 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت نے صوبے بھرمیں دفعہ 144 نافذ کر دی،نوٹیفکیشن جاری
- 5 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑی کمی،فی تولہ کتنےکا ہو گیا؟
- 5 گھنٹے قبل

جہلم : شدید بارشوں، دریاؤں میں طغیانی سے سیلابی صورتحال، پولیس کا کامیاب ریسکیو آپریشن
- ایک گھنٹہ قبل

اسحاق ڈار کی افغان وزیر خارجہ سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات کو برقرار رکھنے پر اتفاق
- 2 گھنٹے قبل

مہلک کانگو وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجادی،ایک اور شخص متاثر
- 4 گھنٹے قبل

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنےکے لیےتمام ادارے این ڈی ایم اے کے ساتھ ملکر مستقبل کیلئے پلان بنائیں،وزیراعظم
- ایک گھنٹہ قبل

قوال شیر میانداد آسٹریلیا کے تاریخی مقام فیڈریشن اسکوائر پر قوالی نائٹ میں پرفارم کریں گے
- چند سیکنڈ قبل

چکوال اور جہلم میں کلاؤڈ برسٹ کے باعث 10 گھنٹوں میں 400 ملی میٹر بارش، رین ایمرجنسی نانذ
- 3 گھنٹے قبل