انہوں نے کہا کہ مسلم ممالک کو خطے میں پائیدار امن کے لئے مل کر کام کرنا چاہیے

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 26th 2023, 3:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس دہشت گرد تنظیم نہیں ہے بلکہ فلسطینی عوام اور زمین کے تحفظ کے لئے لڑنے والا ایک آزاد ی پسند گروپ ہے۔
انقرہ میں حکمران اے کے پارٹی کے قانون سازوں سے خطاب کرتے ہوئے اردوان نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے .
انہوں نے کہا کہ مسلم ممالک کو خطے میں پائیدار امن کے لئے مل کر کام کرنا چاہئے۔

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





