Advertisement

فلسطین جنگ بندی کیلیے جنرل اسمبلی کا اجلاس طلب

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کاہنگامی اجلاس کل ہوگا جس میں اسرائیل فلسطین تنازع کے حل پر غور کیاجائے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 26th 2023, 3:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
فلسطین جنگ بندی کیلیے جنرل اسمبلی کا اجلاس طلب

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کاہنگامی اجلاس کل ہوگا جس میں اسرائیل فلسطین تنازع کے حل پر غور کیاجائے گا۔

جنرل اسمبلی کے صدرڈینس فرانسیس نے رکن ملکوں کو لکھے گئے خط میں کہاکہ عرب گروپ، اسلامی تعاون تنظیم ،نکاراگوا، روس، شام، بنگلہ دیش، کمبوڈیا، انڈونیشیا، لاوس، ملائیشیا، مالدیپ ، ویتنام اوربرونائی نے ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست کی تھی۔

 یاد رہے کہ امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار داد کے اس مسودہ کو ’ویٹو‘ (مسترد) کر دیا ہے جس میں غزہ میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • ایک دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 21 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • ایک دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی