Advertisement

امریکا: مسلح شخص کی مختلف مقامات پر فائرنگ سے 22 افراد ہلاک، 60 زخمی

پولیس نے ملزم کی تصویر جاری کردی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Oct 26th 2023, 8:59 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکا: مسلح شخص کی مختلف مقامات پر فائرنگ سے 22 افراد ہلاک، 60 زخمی

امریکی ریاست میئن میں  مسلح شخص کی جانب سے مختلف مقامات پر فائرنگ کے واقعات میں 22 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق لیوسٹن شہر میں ملزم نے پہلے بولنگ کلب میں فائرنگ کی جس سے 10افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے بعد ازاں مسلح ملزم نے مقامی بار اور والمارٹ ڈسٹریبوشن سینٹر پر بھی فائرنگ کرکے وہاں موجود لوگو ں کو نشانہ بنایا۔

امریکی میڈیا کے مطابق پولیس نے ملزم کی تصویر جاری کردی ہے جو کہ خودکار رائفل تھامے ہوئے ہے، ملزم کی شناخت رابرٹ کارڈ کے نام سے ہوئی تاہم حملے کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔

Advertisement
لبنان میں حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کی نماز جنازہ، بیروت کی تمام ٹکٹس فروخت

  • 14 گھنٹے قبل
خیرات سے ہسپتال چل سکتے ہیں حکومت نہیں ، وزیر خزانہ

  • 13 گھنٹے قبل
چیمپئینز ٹرافی 2025 کا سب سے بڑا ٹاکرا، پاکستان اور  بھارت آج دبئی میں آمنے سامنے

  • 2 گھنٹے قبل
ایلون مسک کی امریکا کے سرکاری  ملازمین کو سوشل میڈیا پر انتباہ جاری

  • 21 منٹ قبل
راکھی ساونت کا پاک بھارت ٹاکرے میں بھارت کے جیتنے پر ڈانس کرنے کا وعدہ

راکھی ساونت کا پاک بھارت ٹاکرے میں بھارت کے جیتنے پر ڈانس کرنے کا وعدہ

  • 14 گھنٹے قبل
پاک بھارت میچ:گورنر سندھ کا جیت پر قومی ٹیم کیلئے  ایک کروڑ کے انعام کا اعلان

پاک بھارت میچ:گورنر سندھ کا جیت پر قومی ٹیم کیلئے ایک کروڑ کے انعام کا اعلان

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان کا بھارت سے جیتنا لازمی ہے، علی امین گنڈا پور

پاکستان کا بھارت سے جیتنا لازمی ہے، علی امین گنڈا پور

  • 14 گھنٹے قبل
چیمپئنز ٹرافی : پاک بھارت ٹاکرا کل دبئی میں ہو گا

  • 15 گھنٹے قبل
معاشی استحکام ہونے سے  ملکی معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ

  • ایک گھنٹہ قبل
بھارت عالمی سطح پر منشیات کی اسمگلنگ کا مرکز بن گیا

نیتن یاہو نے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 6 سو سے زائد فلسطینی قیدیوں کی رہائی روک دی

وزیر اعلی پنجاب  نے گرین کریڈٹ پروگرام کا آغاز  کردیا

  • 17 گھنٹے قبل
Advertisement