آٹھویں تھل جیپ ریلی ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب اور ضلعی انتظامیہ مظفرگڑھ کے تعاون سے کرائی جارھی ہے


آٹھویں تھل جیپ ریلی 9 نومبر سے 12 نومبر تک جاری رہے گی، شیڈول جاری کر دیا گیا ہے ۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق ہیڈ محمد والہ کے ریت ٹیلوں سے شروع ہونے والی تھل جیپ ریلی 9 نومبر سے 12 نومبر 2023 تک جاری رہے گی۔
تھل جیپ ریلی کے پہلے روز 9 نومبر کو گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹیگنگ، میڈیکل چیک اپ، تھل جیپ ریلی کے دوسرے روز 10 نومبر کوالیفائنگ رائونڈ ہوگا اور 11نومبر کو سٹاک کیٹگری ریس ہو گی، 12 نومبر کو موڈیفائیڈ وہیکل اینڈ وومن کیٹگری ریس اور شام کو تقریب تقسیم انعامات ہوگی۔
آٹھویں تھل جیپ ریلی ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب اور ضلعی انتظامیہ مظفرگڑھ کے تعاون سے کرائی جارھی ہے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مظفرگڑھ ڈاکٹر عابدہ فرید کو فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے۔
چیمپئینز ٹرافی 2025 کا سب سے بڑا ٹاکرا، پاکستان اور بھارت آج دبئی میں آمنے سامنے
- 2 hours ago

بھارت عالمی سطح پر منشیات کی اسمگلنگ کا مرکز بن گیا
- an hour ago

خیرات سے ہسپتال چل سکتے ہیں حکومت نہیں ، وزیر خزانہ
- 13 hours ago

وزیر اعلی پنجاب نے گرین کریڈٹ پروگرام کا آغاز کردیا
- 17 hours ago

نیتن یاہو نے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 6 سو سے زائد فلسطینی قیدیوں کی رہائی روک دی
- an hour ago

معاشی استحکام ہونے سے ملکی معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ
- an hour ago

پاکستان کا بھارت سے جیتنا لازمی ہے، علی امین گنڈا پور
- 14 hours ago

چیمپئنز ٹرافی : پاک بھارت ٹاکرا کل دبئی میں ہو گا
- 15 hours ago

پاک بھارت میچ:گورنر سندھ کا جیت پر قومی ٹیم کیلئے ایک کروڑ کے انعام کا اعلان
- 2 hours ago

لبنان میں حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کی نماز جنازہ، بیروت کی تمام ٹکٹس فروخت
- 14 hours ago

ایلون مسک کی امریکا کے سرکاری ملازمین کو سوشل میڈیا پر انتباہ جاری
- 28 minutes ago

راکھی ساونت کا پاک بھارت ٹاکرے میں بھارت کے جیتنے پر ڈانس کرنے کا وعدہ
- 14 hours ago