میزائل حملے میں غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس میں ایک گھر کو نشانہ بنایا

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 26th 2023, 3:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غزہ: اسرائیلی فوج کے غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے خان یونس میں میزائل حملے میں 9 بچوں سمیت 13شہری شہید ہو گئے۔
روسی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے میزائل حملے میں غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس میں ایک گھر کو نشانہ بنایا جس سے 9 بچوں سمیت 13شہری شہیداور 15 افراد زخمی ہو گئے۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 18 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 21 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 20 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






