آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ ،پاکستان اپنا چھٹا میچ جنوبی افریقا کے خلاف (کل )کھیلے گا
تین میں اس کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ جنوبی افریقا کی ٹیم بھی پانچ میچ کھیل چکی ہے


چنائی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں کل (جمعہ کو) ایک میچ کھیلا جائے گا۔
جس میں پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ میچ میگا ایونٹ کا 26واں میچ ہوگا اور دن 1 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ پاکستان کی ٹیم میگا ایونٹ میں اپنا چھٹا میچ کھیلے گی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام بھارت میں جاری آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا 13واں ایڈیشن جاری ہے جس میں شائقین کرکٹ کو انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں ۔ میگا ایونٹ میں (کل ) ایک میچ کھیلا جائے گا جس میں پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں ایم اے چدمبرم سٹیڈیم، چنائی کے مقام پر پنجہ آزمائی کریں گی ۔ میچ دن 1 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔
میگا ایونٹ میں پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں پانچ ، پانچ میچ کھیل چکی ہیں جن میں پاکستان کی ٹیم دو میچز جیت چکی ہے اور تین میں اس کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ جنوبی افریقا کی ٹیم بھی پانچ میچ کھیل چکی ہے اور اس کو چار میچ میں فتح اور ایک میں شکست ہوئی تھی۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 20 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 19 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 16 hours ago








