انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 25 پیسے کا ہوگیا،کرنسی ڈیلرز


پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں رواں ہفتے کے آغاز سے تاحال اضافے کا رجحان برقرار ہے۔
کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 37 پیسے کا اضافہ ہوگیا، جس سے امریکی ڈالر کی قیمت بڑھ کر 280.25 روپے پر پہنچ گئی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 282 روپے پر ٹریڈ کررہا ہے۔
واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز 278.80 روپے کی سطح پر بند ہوئی تھی جو گزشتہ روز یعنی پیر کو 276.83 روپے تھی۔
پاکستان میں 28 روز کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا، اس دوران ڈالر کی قیمت 277 کی سطح سے نیچے چلی گئی تھی تاہم منگل کے روز ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا، بدھ سے اب تک اس کی قیمت میں 3.71 روپے تک اضافہ ہوچکا ہے۔

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 17 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 21 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 20 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago








