24 قیراط سونے کی قیمت2 لاکھ 10 ہزار روپے پرآگئی

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 26th 2023, 8:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے، جس کے بعد پاکستان میں بھی سونے کے قیمت میں تبدیلی سامنے آرہی ہے۔
جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونےکی قیمت 1450 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کے دام 2لاکھ10 ہزار روپے پر آ گئے ہیں۔
10گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ80 ہزار41روپے ہوگئی،اس کے علاوہ 10 گرام کے 22 قیراط سونے کے نرخ 1 لاکھ 65 ہزار 38 روپے ہوگئی۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1 ہزار 986 ڈالر پر آ گیا۔
مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں گزشتہ روز 750 روپے کی کمی دیکھی گئی۔

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





