Advertisement
تجارت

ملک میں سونے کی قیمت میں 1450 روپے کا بڑا اضافہ

24 قیراط سونے کی قیمت2 لاکھ 10 ہزار روپے پرآگئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر اکتوبر 26 2023، 8:44 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں سونے کی قیمت میں 1450 روپے کا بڑا اضافہ

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے، جس کے بعد پاکستان میں بھی سونے کے قیمت میں تبدیلی سامنے آرہی ہے۔

جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونےکی قیمت 1450 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کے دام 2لاکھ10 ہزار روپے پر آ گئے ہیں۔

10گرام سونے کی  قیمت 1 لاکھ80 ہزار41روپے ہوگئی،اس کے علاوہ 10 گرام کے 22 قیراط سونے کے نرخ 1 لاکھ 65 ہزار 38 روپے ہوگئی۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1 ہزار 986 ڈالر پر آ گیا۔

مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں گزشتہ روز 750 روپے کی کمی دیکھی گئی۔

Advertisement
محمد نواز کی شاندار ہیٹرک: پاکستان نے افغانستا ن کو 75 رنز سے شکست دے کر ٹرائی سیریز کا ٹائٹل جیت لیا

  • 14 گھنٹے قبل
سپریم کورٹ رولز پر جن ممبران کو اعتراض ہے وہ تحریری رائے دیں، چیف جسٹس

  • 43 منٹ قبل
کراچی کے مختلف علاقوں میں علی الصبح ہلکی بارش، آج اور کل گرج چمک کیساتھ تیز بارش کا امکان

  • 4 گھنٹے قبل
سونے کی  نئی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

  • 39 منٹ قبل
ٹرمپ کی حماس کو آخری وارننگ، شرائط نہ  ماننے پر  سنگین نتائج کی دھمکی

  • 5 گھنٹے قبل
سعودی عرب نے  پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے  امدادی سامان کے 5 ٹرک پہنچادیئے

  • 7 منٹ قبل
ڈیٹا لیکج کا معاملہ،وزیر داخلہ محسن نقوی نے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں  ایک اور سنگ میل عبور، انڈیکس  تاریخ ساز بلندی پر پہنچ گیا

  • ایک گھنٹہ قبل
سعودی عرب کا  قومی دن  کے موقع پر 23 ستمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

سعودی عرب کا قومی دن کے موقع پر 23 ستمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

  • 5 گھنٹے قبل
ملتان:  جلال پور پیروالا میں مقامی بند ٹوٹنے سے سیلاب نے تباہی مچا دی،متعدد بستیاں زیر آب، ایمرجنسی نافذ

آبی سرحدوں کی محافظ پاک بحریہ، ملک بھر میں یوم بحریہ ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ خدمات نے ہمیشہ قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے، وزیر اعظم  کا یوم بحریہ پر پیغام