واضح رہے کہ بھارتی بحریہ کے ان سابق اہلکاروں کو گزشتہ سال اسرائیل کیلئے قطر کی جاسوسی کرنے پر جیل بھیجا گیا تھا
قطر کی ایک عدالت نے بھارتی بحریہ کے آٹھ سابق اہلکاروں کو سزائے موت سنائی ہے ۔
بھارتی وزارت خارجہ نے بھی ان خبروں کی تصدیق کی ہے ۔
واضح رہے کہ بھارتی بحریہ کے ان سابق اہلکاروں کو گزشتہ سال اسرائیل کیلئے قطر کی جاسوسی کرنے پر جیل بھیجا گیا تھا۔
بھارتی خفیہ ادارے مسلسل ان جاسوسوں کو معاونت فراہم کرتے رہے ہیں۔
بھارتی خفیہ اہلکار داہرا گلوبل ٹیکنالوجیز کمپنی میں چھوٹی آبدوزیں بنانے کے نہایت حساس منصوبے پرکام کررہے تھے۔بھارتی بحریہ کے جاسوسوں میں کپتان نیوٹیج سنگ ، بائر ندرا کمارورما ، کمانڈرامیت ناگ پال، پرنیدو تیواری، سوراب سوگنکا ر پکالہ ، سنجیو گپتا اور ملاح راجیش شامل ہیں۔
پوری دنیا کافی عرصہ سے بھارتی جاسوس کے نیٹ ورک پر تشویش کااظہار کررہی ہے ۔
قبل ازیں ایک بھارتی بحریہ کے حاضر سروس افسر کلبھوشن یادیو کو پاکستان میں دہشت گردی کو ہوا دینے پر رنگے ہاتھوں گرفتار کیاگیا تھا بھارت کی بیرون ملک دہشت گردانہ کارروائیاں پہلے ہی دنیا میں عیاں ہوچکی ہیں ۔
بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے اجرتی قاتل کینیڈا، برطانیہ اوردیگر ممالک میں سکھ رہنماؤں کو قتل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیئے گئے ہیں۔
رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی 3فیصد رہنے کا امکان،آئی ایم ایف کی آؤٹ لک رپورٹ جاری
- 6 گھنٹے قبل
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ ،نئی قیمت کیا ہو گئی؟
- 11 گھنٹے قبل
القادر یونیورسٹی میرے پاس آگئی ہے، اس کے بچوں کو بھی اسکالر شپ دوں گی،وزیر اعلی مریم نواز
- 11 گھنٹے قبل
190 ملین پاؤنڈز کیس، بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی کو سزا کا تحریری فیصلہ جاری
- 12 گھنٹے قبل
سکیورٹی فورسز کی تیراہ میں بڑی کارروائی، خارجی عابد اللہ سمیت 5 خوارج ہلاک،ایک گرفتار
- 8 گھنٹے قبل
کرم قافلے پر حملے سے 2 سیکیورٹی اہلکار اور 6 ڈرائیورز شہید ،جوابی کارروائی میں 6 حملہ آور ہلاک
- 10 گھنٹے قبل
اسرائیلی سکیورٹی کابینہ نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی
- 8 گھنٹے قبل
انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پرالیکشن کمیشن نے تین سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی
- 10 گھنٹے قبل
صدرمملکت، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا خیبرمیں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
- 7 گھنٹے قبل
ملتان ٹیسٹ: پہلا دن کے اختتام پر پاکستان کے چار وکٹوں پر 143 رنز
- 11 گھنٹے قبل
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی نامزدگی کیلئے جج اعظم خان اور راجہ انعام امین کانام فائنل
- 11 گھنٹے قبل
حج کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر،درخواستیں جمع کروانے کا آخری موقع
- 9 گھنٹے قبل