منیر اکرم کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر ڈینس فرانسس کے اعزاز میں عشائیہ
اس موقع پر مختلف ممالک کے مستقل نمائندے سفرا ءاور پاکستانی سفارتخانے کا عملہ بھی موجود تھا

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 27th 2023, 12:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر ڈینس فرانسس کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔
اس موقع پر مختلف ممالک کے مستقل نمائندے سفرا ءاور پاکستانی سفارتخانے کا عملہ بھی موجود تھا۔
ڈینس فرانسس نے اس موقع پر مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کئے۔
یاد رہے کہ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر ڈینس فرانسس نے مسئلہ فلسطین، کشمیر، افغانستان ، میں پاکستان کے کردار کی تعریف کردی۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




