Advertisement
پاکستان

ظفروال سیکٹر: بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب

بھارتی فورسز نے سیز فائر کی خلاف ورزی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 27th 2023, 1:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ظفروال سیکٹر: بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب

سیالکوٹ: بھارتی فورسز نے ظفروال سیکٹر میں ورکنگ باؤنڈری پر بلا اشتعال فائرنگ کردی۔

بھارتی فورسز نے ظفروال سیکٹر سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے ہوئے بِلا اشتعال فائرنگ کی، بھارتی فورسز نے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پہلے ظفر وال سیکٹر میں کواڈکوپٹر ڈرون سے دراندازی کی کوشش کی۔

پاکستانی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے کواڈکوپٹر ڈرون کی در اندازی کی بھارتی کوشش کو ناکام بنا دیا۔

Advertisement
Advertisement