24قیراط سونے کی قیمت 2 لاکھ 13 ہزار روپے ہوگئی

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 27th 2023, 4:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان میں سونے کی قیمت میں گزشتہ روز کی کمی کے بعد ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا۔
پاکستان میں آج سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن (اے پی جی جے ایس اے) کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1650روپے اضافے سے ایک بار پھر 2 لاکھ 13 ہزار روپے تک پہنچ گئی۔
رپورٹ کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2486 روپے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 82ہزار613 روپے ہوگئی۔جبکہ 10 گرام کے 22 قیراط سونے کے نرخ1 لاکھ67 ہزار395 روپے ہوگئے۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں معمولی کمی ہوئی جس کے بعد نرخ 1 لاکھ 986 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 41 منٹ قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





