اعتراضات الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اسلام آباد آج کی رات 12 بجے تک جمع کرائے جا سکتے ہیں ، ترجمان الیکشن کمیشن


ابتدائی حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن میں اعتراضات جمع کروانےکاآج آخری روز ہے
الیکشن کمیشن وقت کا دورانیہ بڑھاتے ہوئے کہا ہے کہ ابتدائی حلقہ بندیوں پر اعتراضات الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اسلام آباد آج کی رات 12 بجے تک جمع کرائے جا سکتے ہیں ۔
جمعہ کو ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ابتدائی حلقہ بندیوں پر اعتراضات الیکشن کمیشن آ ف پاکستان سیکرٹریٹ اسلام آباد میں جمع کرانے کی (آج ) جمعہ کو آخری تاریخ ہے ۔
اعتراضات سے متعلق الیکشن کمیشن نے ہدایت نامہ بھی جاری کر رکھا ہے، کوئی بھی امیدوار یا متعلقہ حلقے کا ووٹر اپنے اعتراضات جمع کرا سکتا ہے۔ 28 اکتوبر سے 26 نومبر تک الیکشن کمیشن جمع کرائے گئے اعتراضات کو نمٹائے گا اور حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت 30 نومبر کو کی جائے گی۔

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 6 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 5 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 11 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 11 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 8 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل





