انوار الحق کاکڑ کی چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب کی چیئرپرسن سے ملاقات
وزیراعظم نے چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کو بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے کوششوں میں وفاقی حکومت کے مکمل تعاون کا یقین دلایا

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 28th 2023, 6:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب کی چیئرپرسن سارہ احمد نے ملاقات کی۔
جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے سارہ احمد کی زیر قیادت چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی پچوں کی فلاح و بہبود کے لیے خدمات کو سراہا۔
وزیراعظم نے چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کو بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے کوششوں میں وفاقی حکومت کے مکمل تعاون کا یقین دلایا ۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




