اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نےضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے ہفتہ اور اتوار کو دو روزہ عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

.webp&w=3840&q=75)
اسلام آباد : اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو)نےضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے ہفتہ اور اتوار کو دو روزہ عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔آئیسکو ترجمان کے جمعہ کے روز جاری بیان کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،اٹک،چکوال اورجہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔
آئیسکو کے مطابق 28 اکتوبر بروز ہفتہ کی صبح 8 بجے سے دن 1 بجے تک اسلام آباد سرکل،ایس ای ایس،فضل گھی،این ڈی سی۔I،H/11/4،I-10/2، نیو ایکسچینج،کڈنی سینٹر،ڈاکٹر اے کیو خان،اسلامک یونیورسٹی،بحریہ یونیورسٹی،G-10/1،G-10/2،G-10/4،G-9/1،سی ڈبلیو او،ڈھوک نجو،راجہ سلطان،عید گاہ فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل، ریس کورس،عسکری الیون،مصریال روڑ،مدینہ ٹائون،این آر سی،اقبال روڑ،سبحان شہید فیڈرز،، چکوال سرکل، ڈھوک پٹھان،آدی،کوٹ سارنگ،بلال آباد، تھائی،ملکوال،مین بازار،مورت،مدینہ ٹائون،بحرپور فیڈرز،صبح 7 بجے سے دن 12 بجے تک، اسلام آباد سرکل،ایف ایچ ایس، I-8/4فیڈرز،راولپنڈی سٹی سرکل،
کھنہ روڑ،گلزار قائد،ائر پورٹ،گنگال،ایس پی ڈی۔II،پی اے ایف،آر آئی سی،گریسی لائن،رحمت آباد۔I،جہانگیر روڑ،وی وی آئی پی،رحیم آباد،بی بی شہید،سروس روڑ،مسلم ٹائون،کے آر ایل،جناح کمیپ، فیڈرز،راولپنڈی کینٹ سرکل،قریشی آباد،گرجا۔I،حیال،مورت،رنیال،گلستان فاطمہ، اسلام آباد فیڈ مل، جھٹہ ہتھیال، بسالی، پنڈ جاتلہ،لیب۔I&II،انڈسٹریل،ریلانس ویونگ مل،بھل،جرار کمیپ فیڈرز، اٹک سرکل، پی ایم ہائوسنگ کالونی، ائر یونیورسٹی فیڈرز، جہلم سرکل،فتح پور،چھپران،شکریلہ،شمس آباد، لانگر پور،بکرالہ،کرنل اکرم،ریاض شہید،کھوکھران،چمالہ،ممتاز شہید،ایم ریاض شہید،روہتاس فیڈرز ،صبح 9بجے سے شام 4 بجے تک جی ایس او سرکل،
پارلیمنٹ ہائوس،فلٹریشن پلانٹ،فرنٹئیر ہائوس،ایمبسی،پاک سیکٹریٹ۔2،پارلیمنٹ لاجز،اعوان صدر،پی ایم ہائوس، نمبل، اسلام آباد کلب۔II،ملٹری کالج،سرائے عالمگیر،منڈی بھلوال،شکریلہ فیڈرز، صبح 9بجے سے دن 11بجے تک، اسلام آباد سرکل،شکرپڑیاں،پی ٹی وی،پولی کلینکG-6/3/،سٹیٹ بینک،اسلام آباد کلب۔I،کوہسار مارکیٹ،این پی سی سی،میلوڈی،سپورٹس کمپلکس،کنونیشن سینٹر،سی ڈی اے پمپ فیڈرز، جبکہ 29اکتوبر کی صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک جی ایس او سرکل،فارن آفس،این ٹی سی، ای ٹی بی پی،جی فائیو،پنڈوریاں،محفوظ شہید،سکیم II،پاک چائنہ سینٹر،ریسٹ ہائوس،ہسپتال،سی ڈی اے،جی سکس،آئی ایس آئی ،نمبل فیڈرز اور 132KVکنزیومر گرڈ اسٹیشن نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائر پورٹ(ٹی ۔I) اور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔

امریکی ریاست مسسی سپی میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک
- 18 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ریکارڈ ترسیلاتِ زر بھیجنے پر سمندر پار پاکستانیوں سے اظہارِ تشکر
- 13 گھنٹے قبل

آخری ٹی 20: پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنے کا فیصلہ
- 13 گھنٹے قبل

اردو زبان کےمعروف شاعر اور مزاح نگار اِبن اِنشاء کی آج 47 ویں برسی منائی جا رہی ہے
- 14 گھنٹے قبل

پاک فوج کے تعاون سے گوادر یونیورسٹی کے طلبہ کا کراچی مطالعاتی دورہ کامیابی سے مکمل
- 19 گھنٹے قبل

اگر ملک پر حملہ ہوا تو جواب میں اسرائیل اور خطے میں موجود امریکی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے، ایران
- 18 گھنٹے قبل

اوآئی سی اجلاس: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی صومالی لینڈ کوریاست تسلیم کرنے کے اسرائیلی اقدام کی مذمت
- 19 گھنٹے قبل

قومی ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے نئے سال کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کا اعلان کردیا
- 16 گھنٹے قبل

پی ٹی اے نے جعلی کالز اور یو اے این نمبروں سے صارفین کو خبردار کردیا
- 19 گھنٹے قبل

نوجوانوں کو آئی ٹی کی جدید تعلیم و تربیت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،وزیر اعظم
- 16 گھنٹے قبل

اسلام آباد: شادی والے گھر میں گیس لیکج دھماکہ، دولہا دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق،متعدد زخمی
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان نیوی فلوٹیلا کا پورٹ سلطان قابوس کا دورہ،مشترکہ مشق میں حصہ لیا
- 15 گھنٹے قبل









.webp&w=3840&q=75)