چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر کامیاب جلسے پر شہباز شریف کو مبارک بھی دی

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 29th 2023, 3:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف سے لاہور میں ملاقات کی۔
ہفتہ کو سینیٹ سیکريٹریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔
چیئرمین سینیٹ نے شہباز شریف کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر کامیاب جلسے پر شہباز شریف کو مبارک بھی دی ۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 16 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 20 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 19 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






