شہداء کی وطن کیلئے خدمات ، جان کا نذرانہ پیش کرنے پر قوم کی جانب سے سلام پیش کرتے ہیں، ڈاکٹر عارف علوی

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 29th 2023, 9:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاک فوج کے شہداء کے لواحقین سے ٹیلی فون پر اظہارِ تعزیت کیا ہے۔
صدر مملکت نے 16 اور 18 اکتوبر کو شمالی اور جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کے اہل خانہ سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے سپاہی عبد الحمید ، لانس نائیک تبسم الحق اور سپاہی نعیم اختر کو خراج عقیدت پیش کیا۔
انہوں نے لانس نائیک وارث خان اور سپاہی ساجد عظیم کے ورثاء کے ساتھ بھی ٹیلی فونک گفتگو میں خراج عقیدت پیش کیا۔صدر مملکت نے شہداء کی وطن کیلئے خدمات ، جان کا نذرانہ پیش کرنے پر قوم کی جانب سے سلام پیش کیا۔ انہوں نے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی اور شہداء کے اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 5 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




