کامران بنگش کی ڈی آئی خان پولیس کو حوالگی عدالت کی اجازت سے ہوئی ہے، پشاور پولیس

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 30th 2023, 8:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور خیبر پختونخوا کے سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کو پشاور سینٹرل جیل سے ڈی آئی خان منتقل کر دیا گیا۔
کامران بنگش کو ڈیرہ اسماعیل خان میں اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کا مقدمہ درج ہے جس کی وجہ سے تفتیش کےلئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق سابق وزیر کامران بنگش کو ڈی آئی خان پولیس نے تحویل میں لے لیا ہے۔ کامران بنگش کے خلاف تھانہ کینٹ ڈی آئی خان میں مقدمہ درج ہے۔
کامران بنگش پر کارکنوں کو اسلحہ لانے، اُکسانے اور اداروں کے خلاف بیانات کا الزام ہے۔ پولیس کے مطابق کامران بنگش کی ڈی آئی خان پولیس کو حوالگی عدالت کی اجازت سے ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ کامران بنگش کو چند روز قبل پولیس پر فائنرنگ کے الزام میں پشاور پولیس نے گرفتار کیا تھا۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 3 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 10 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 8 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 6 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 3 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





