فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 11 ہزار 800 کا ہوگیا

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 1st 2023, 7:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 19ڈالر کی کمی کے بعد 1996 ڈالر کی سطح پر آگئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 11 ہزار 800 کا ہوگیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 1029 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 81 ہزار 584 کا ہوگیا۔
اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2 ہزار 550 روپے پر مستحکم رہی اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2 ہزار 186 روپے 21 پیسے پر مستحکم رہی۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





