مذاکرات سے قبل وزیرخزانہ کی زیرصدارت معاشی صورتحال پر جائزہ اجلاس ہوا

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 2nd 2023, 2:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) وفد پاکستانی معاشی ٹیم سے مذاکرات کیلئے وزارت خزانہ پہنچ گیا۔
قبل ازیں عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے ساتھ مذاکرات سے قبل وزیرخزانہ کی زیرصدارت معاشی صورتحال پر جائزہ اجلاس ہوا۔
اجلاس میں وزیرتوانائی، وزیرنجکاری، وزیر منصوبہ بندی، چیئرمین ایف بی آر سمیت متعلقہ حکام شریک ہوئے، نگران وزیر خزانہ نے معاشی ٹیم سے اہداف پر عملدرآمد اور تیاریوں پر بریفنگ لی۔

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 5 گھنٹے قبل

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت
- 2 دن قبل

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 16 منٹ قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 13 منٹ قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 2 گھنٹے قبل

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار
- 2 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- ایک دن قبل
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان
- 2 دن قبل

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 32 منٹ قبل

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 5 گھنٹے قبل

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

