آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے انہیں جیل سے پمز اسپتال منتقل کرنے کی اجازت دے دی

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 2nd 2023, 5:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جیل میں طبیعت خراب ہوجانے کی بناء پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے انہیں جیل سے پمز اسپتال منتقل کرنے کی اجازت دے دی۔
واضح رہے کہ سفارتی سائفر گمشدگی کیس میں گرفتار شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔
آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے جیل انتظامیہ کی درخواست پر شاہ محمود کی اسپتال منتقلی کی اجازت دی۔
جیل انتظامیہ کی جانب سے درخواست کی گئی تھی کہ شاہ محمود کی طبیعت کافی خراب اور اور ڈاکٹرز دے ایڈوائز کیا ہے کہ انہیں پمز ہسپتال منتقل کیا جائے تاکہ ان کے ٹیسٹ کرائے جائیں، اس لیے انہیں پمزمنتقل کرنے کی اجازت دی جائے۔

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 7 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



