Advertisement
پاکستان

ہائیکورٹ کا جج یہ سمجھے کہ وہ انصاف نہیں کر سکتا تو یہ بہت افسوس کی بات ہے، وکیل عمران خان

سائفر کیس میں جسٹس ارباب طاہر کے بینچ سے الگ ہونے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ کا درعمل

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 2nd 2023, 8:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہائیکورٹ کا جج یہ سمجھے کہ وہ انصاف نہیں کر سکتا تو یہ بہت افسوس کی بات ہے، وکیل عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ کیوں ہائیکورٹ کا جج یہ سمجھے کہ وہ انصاف نہیں کر سکتا، یہ بہت افسوس کی بات ہے۔

سائفر کیس میں جسٹس ارباب طاہر کے بینچ سے الگ ہونے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے درعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ عجیب اور افسوس کی بات ہے، کیوں ہائیکورٹ کا جج یہ سمجھے کہ وہ انصاف نہیں کر سکتا

انہوں نے کہا کہ بینچ سے الگ ہونے کا مطلب تو یہ ہے کہ جج صاحب یہ سمجھ رہے ہیں کہ ان کےلئے مقدمے میں قانون اور انصاف کے مطابق فیصلہ کرنا ممکن نہیں، کیوں ایسی صورتحال پیدا ہوئی، یہ پورے نظام کےلئے المیہ اور سوالیہ نشان ہے۔ 

Advertisement
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 9 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 14 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 14 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت