Advertisement
پاکستان

معاشرے کی ترقی میں اساتذہ کا کردار ناقابلِ فراموش ہے، نگران وزیر اعظم

نوجوانوں کی صلاحیتوں میں بہتری تب ہی آ سکے گی جب تجربہ کار اساتذہ ان کی سرپرستی کریں گے، انوار الحق کاکڑ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 2nd 2023, 9:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
معاشرے کی ترقی میں اساتذہ کا کردار ناقابلِ فراموش ہے، نگران وزیر اعظم

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ معاشرے کی ترقی میں اساتذہ کا کردار ناقابلِ فراموش ہے، نوجوانوں کی صلاحیتوں میں بہتری تب ہی آ سکے گی جب تجربہ کار اساتذہ ان کی سرپرستی کریں گے۔

انوارالحق کاکڑ سے ان کے استاد نثار احمد نے ملاقات کی، وزیراعظم نے ان کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔

اس موقع پر وزیراعظم نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی معاشرے کی ترقی میں اساتذہ کا کردار ناقابلِ فراموش ہوتا ہے جبکہ ہمارے ملک کے نوجوانوں کی صلاحیتوں میں بہتری تب ہی آ سکے گی جب تجربہ کار اساتذہ ان کی سرپرستی کریں گے۔

انہوں نے کہاکہ تعلیم کے ساتھ ساتھ نوجوانوں میں نظم و ضبط کی تربیت ان کی کردار سازی میں بنیادی اہمیت رکھتی ہے،قائد اعظم نے بھی ایمان اور اتحاد کے ساتھ ساتھ نظم وضبط کی تلقین کی تھی کیونکہ صرف ایک منظم قوم ہی اپنی اور دُنیا کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکتی ہے۔

Advertisement
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 10 گھنٹے قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 15 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 15 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
Advertisement