انوار لحق کاکڑ نے براڈ کاسٹ ایسوسی ایشن کے وفد کو مطالبات کی جلد از جلد منظوری کی یقین دہانی کرائی

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 2nd 2023, 11:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: نگران وزیر اعظم پاکستان انوار لحق کاکڑ کی براڈ کاسٹ ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات ہوئی ہے ۔
ملاقات میں ذرائع ابلاغ کے مسائل کے حوالے سے مشاورت کی گئی ۔
پی بی اے کے وفد نے نگران وزیر اعظم انوارلحق کاکڑ کو اشتہارات کے ضمن میں واجبات کی عدم ادائیگی کے مسئلے کے حوالہ سے آگاہ کیا ۔
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے پاکستان براڈکاسٹرزایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات#GNN #Breakingnews #NewsUpdates #GNN_Updates pic.twitter.com/SK1DHDPGjo
— GNN (@gnnhdofficial) November 2, 2023
انوار لحق کاکڑ نے براڈ کاسٹ ایسوسی ایشن کے وفد کو مطالبات کی جلد از جلد منظوری کی یقین دہانی کرائی ۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 15 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 20 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 20 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 4 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 15 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



