Advertisement
تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج تیزی کا رجحان برقرار

100 انڈیکس 162 پوائنٹس سے بڑھ کر 52 ہزار 820 پوائنٹس پر پہنچ گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 3rd 2023, 3:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج تیزی کا رجحان برقرار

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کے دوران تیزی کا رجحان برقرار ہے۔

یاد رہے کہ رواں کاروباری ہفتے میں مسلسل پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا اور گزشتہ 4 روز میں 100 انڈیکس میں 1700 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی جارہی ہے، جمعہ کو 100 انڈیکس 162 پوائنٹس سے بڑھ کر 52 ہزار 820 پوائنٹس پر پہنچ گیا ہے۔

خیال رہے کہ جمعرات کو پی ایس ایکس میں 100 انڈیکس 314 پوائنٹس اضافے سے 52 ہزار 656 پر بند ہوا تھا۔

Advertisement
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 5 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 6 گھنٹے قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 30 منٹ قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 11 گھنٹے قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • ایک دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 2 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ