نصرت ٹھاکر نے بطور جنرل منیجر پی ٹی وی لاہور سنٹر بھی خدمات سرانجام دیں


لاہور: پی ٹی وی کے معروف پروڈیوسر اور ڈائریکٹر نصرت ٹھاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 14 برس بیت گئے، نصرت ٹھاکر نے کئی یادگار ڈرامہ سیریل پیش کیں، ڈرامہ سیریل ’’ وارث‘‘ نے ایسا تہلکہ مچایا کہ نصرت ٹھاکر کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا۔
شاندار پروڈیوسر اور ڈائریکٹر نصرت ٹھاکر 1937ء میں لاہور میں پیدا ہوئے، عملی زندگی کا آغاز ریڈیو پاکستان سے کیا پھر پاکستان ٹیلی ویژن سے بطور ڈیوٹی آفیسر وابستہ ہو گئے، وہ اسسٹنٹ پروڈیوسر بھی رہے اور بعد ازاں مکمل پروڈیوسر بن گئے، نصرت ٹھاکر نے بطور جنرل منیجر پی ٹی وی لاہور سنٹر بھی خدمات سرانجام دیں، اس دوران انہوں نے کئی لازوال ڈراموں کی پیش کش و ہدایات دیں۔
نصرت ٹھاکر کی شہرت کا آغاز امجد اسلام امجد کے تحریر کردہ ڈراما سیریل وارث سے ہوا، اس سیریل کا آغاز غضنفر علی نے کیا تاہم چند قسطوں کے بعد اس سیریل کی ذمہ داری نصرت ٹھاکر کے کندھوں پر آگئی جنہوں نے اسے پی ٹی وی کا یادگار ڈراما سیریل بنا دیا۔

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- an hour ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 7 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 11 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 7 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 6 hours ago





